آنکھیں ہیں کہ ہیرے کی چمکتی ہوئی کنیاںسر آپ کا اللہ نے کلغی سے سجایا
aankhen hain ke heere ki chamakti hui kaniyaansar aap kaa allaah ne kalghi se sajaayaa
آپ کی آنکھیں ہیرے کی چمکتی کنیاں ہیں اور اللہ نے آپ کے سر کو کلغی سے سجایا ہے۔ وہ ایک ایک کر کے اس کے حسن کی تعریف کرتا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 14 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ