وہ کج روش نہ ملا راستی میں مجھ سے کبھینہ سیدھی طرح سے ان نے مرا سلام لیا
vo kaj-ravish na mila raasti mein mujh se kabhina seedhi tarah se un ne mira salaam liya
وہ ٹیڑھی چال والا محبوب مجھ سے کبھی سیدھے طریقے سے نہ ملا، نہ اس نے کبھی ٹھیک سے میرا سلام لیا۔ یہاں لفظوں کا کھیل ہے: کج روش یعنی ٹیڑھا، راستی یعنی سیدھا پن، اور سیدھی طرح۔
میر تقی میر · کلیاتِ میر (بترتیبِ جدید، مع مقدمہ و فرہنگ) (1941)، ص 12 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ