اس گھر میں کئی تم کو دکھانے کی ہیں چیزیںباہر سے نظر آتا ہے چھوٹی سی یہ کٹیا
is ghar mein kai tum ko dikhaane ki hain cheezenbaahar se nazar aataa hai chhoti si ye kutiyaa
اس گھر میں تمہیں دکھانے کو بہت سی چیزیں ہیں؛ باہر سے یہ چھوٹی سی کٹیا لگتی ہے۔ وہ اندر کی چیزوں کا لالچ دیتا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 13 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ