عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھییہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
amal se zindagi banti hai jannat bhi jahannam bhiyeh khaaki apni fitrat mein na noori hai na naari hai
عمل ہی سے زندگی جنت بھی بنتی ہے اور جہنم بھی؛ یہ مٹی کا انسان اپنی فطرت میں نہ فرشتہ ہے نہ شیطان۔ یعنی انسان اپنے کاموں سے اچھا یا برا بنتا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 313 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ