زور عاشق مزاج ہے کوئیدرد کو قصہ مختصر دیکھا
zor aashiq-mizaaj hai koiDard ko qissa-mukhtasar dekha
یہ درد بھی کیا عاشق مزاج آدمی ہے، قصہ مختصر ہم نے درد کو یہی پایا۔ مقطع میں پوری غزل کا خلاصہ ایک بات میں کہہ دیا گیا ہے۔
خواجہ میر درد · دیوانِ میر درد (1922)، ص 4 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ