tu kya hai

تو کیا ہے

تیری حیثیت کیا ہے

Meaning: who do you think you are

تو کیا ہے (tu kya hai) کا مطلب ہے: تیری حیثیت کیا ہے۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےتمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے

har ek baat pe kehte ho tum ki tu kya haitumhin kaho ki ye andaaz-e-guftagu kya hai

تم ہر بات پر کہتے ہو کہ تو کیا ہے؟ تم ہی بتاؤ کہ یہ بات کرنے کا کون سا طریقہ ہے؟ عاشق محبوب کے بے رخی بھرے اور تحقیر آمیز لہجے پر اعتراض کرتا ہے۔

مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 163 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ت‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت