tishna-lab

تشنہ لب

پیاسا، ترستا ہوا

Meaning: thirsty, longing

تشنہ لب (tishna-lab) کا مطلب ہے: پیاسا، ترستا ہوا۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

غیر لیں محفل میں بوسے جام کےہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے

ghair len mehfil mein bose jaam kehum rahen yun tishna-lab paighaam ke

محفل میں رقیب جام کو چومیں اور ہم ایک پیغام کو بھی ترستے رہیں! دوسرے محبوب کی صحبت کا لطف اٹھاتے ہیں اور عاشق کو ایک بات بھی نصیب نہیں۔

مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 170 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ت‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت