پہنچا جو آپ کو تو میں پہنچا خدا کے تئیںمعلوم اب ہوا کہ بہت میں بھی دور تھا
pahuncha jo aap ko to main pahuncha khuda ke tainmaaloom ab hua ki bahut main bhi door tha
جب میں نے اپنی ذات کو پہچانا تو مجھے خدا تک رسائی مل گئی۔ اب معلوم ہوا کہ میں خود سے بھی بہت دور تھا، اسی لیے خدا سے بھی دور تھا۔ یعنی اپنی پہچان ہی خدا کی پہچان کا راستہ ہے۔
میر تقی میر · کلیاتِ میر (بترتیبِ جدید، مع مقدمہ و فرہنگ) (1941)، ص 2 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ