نالہ ہے بلبل شوریدہ ترا خام ابھیاپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی
naala hai bulbul-e-shoreeda tira khaam abhiapne seene mein ise aur zara thaam abhi
اے دیوانی بلبل، تیری فریاد ابھی کچی ہے؛ اسے کچھ دیر اور اپنے سینے میں روک کر رکھ۔ یعنی جذبہ پختہ ہو کر ظاہر ہو تو اثر کرتا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 318 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ