sheva-e-ishq

شیوۂ عشق

عشق کا طریقہ

Meaning: the way of love

شیوۂ عشق (sheva-e-ishq) کا مطلب ہے: عشق کا طریقہ۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبیتو ہے زناری بت خانۂ ایام ابھی

sheva-e-ishq hai aazaadi-o-dahr-aashobitu hai zunnaari-e-but-khaana-e-ayyaam abhi

عشق کا طریقہ آزادی اور زمانے میں ہلچل مچانا ہے، مگر تو ابھی زمانے کے بت خانے کا زنار پہنے ہوئے ہے۔ یعنی تو ابھی وقت کے رواجوں کا پابند ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 318 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ش‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت