غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریںجو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
ghulaami mein na kaam aati hain shamsheeren na tadbeerenjo ho zauq-e-yaqeen paida to kat jaati hain zanjeeren
غلامی میں نہ تلواریں کام آتی ہیں نہ تدبیریں؛ لیکن اگر یقین کا ذوق پیدا ہو جائے تو زنجیریں کٹ جاتی ہیں۔ یعنی اندر کا یقین ہتھیار سے زیادہ طاقتور ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 309 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ