تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیںخنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
teghon ke saaye mein ham pal kar jawaan hue hainkhanjar hilaal ka hai qaumi nishaan hamaara
ہم تلواروں کے سائے میں پل کر جوان ہوئے ہیں، اور خنجر جیسا ہلال ہمارا قومی نشان ہے۔ یہ تاریخی جدوجہد اور ہلال کی علامت کی طرف اشارہ ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 172 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ