qissa-mukhtasar

قصہ مختصر

مختصر یہ کہ

Meaning: in short

قصہ مختصر (qissa-mukhtasar) کا مطلب ہے: مختصر یہ کہ۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

زور عاشق مزاج ہے کوئیدرد کو قصہ مختصر دیکھا

zor aashiq-mizaaj hai koiDard ko qissa-mukhtasar dekha

یہ درد بھی کیا عاشق مزاج آدمی ہے، قصہ مختصر ہم نے درد کو یہی پایا۔ مقطع میں پوری غزل کا خلاصہ ایک بات میں کہہ دیا گیا ہے۔

خواجہ میر درد · دیوانِ میر درد (1922)، ص 4 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ق‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت