مکھی نے سنی جب یہ خوشامد تو پسیجیبولی کہ نہیں آپ سے مجھ کو کوئی کھٹکا
makkhi ne suni jab ye khushaamad to paseejiboli ke nahin aap se mujh ko koi khatkaa
جب مکھی نے یہ خوشامد سنی تو نرم پڑ گئی اور بولی کہ مجھے آپ سے کوئی اندیشہ نہیں۔ تعریف نے وہ کام کر دیا جو دلیل نہ کر سکی۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 14 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ