وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیںوہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
woh naye gile woh shikaayatein woh maze maze ki hikaayateinwoh har ek baat pe roothnaa tumhein yaad ho ke na yaad ho
وہ نئے نئے گلے اور شکایتیں، وہ مزے مزے کے قصے، ہر بات پر روٹھ جانا، تمہیں یاد ہو یا نہ ہو۔ عاشق کو جھگڑے بھی پیار سے یاد ہیں، کیونکہ وہ قربت کے زمانے کا حصہ تھے۔
مومن خان مومن · کلیاتِ مومن (1863)، ص 144 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ