dil-sozi

دل سوزی

ہمدردی، جلنا

Meaning: devotion, ardour

دل سوزی (dil-sozi) کا مطلب ہے: ہمدردی، جلنا۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہےشمع یہ سودائی دل سوزی پروانہ ہے

gesoo-e-urdu abhi minnat-pazeer-e-shaana haishamaa yeh saudaai-e-dil-sozi-e-parwaana hai

اردو کی زلفیں ابھی کنگھی کی محتاج ہیں، اور یہ شمع ابھی کسی پروانے کی جاں نثاری کی آرزو مند ہے۔ یعنی اردو کو ابھی ایسے شاعروں کی ضرورت ہے جو اسے سنواریں۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 10 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’د‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت