daraazi

درازی

لمبائی

Meaning: length, tallness

درازی (daraazi) کا مطلب ہے: لمبائی۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

بھرم کھل جائے ظالم تیری قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے

bharam khul jaae zaalim teri qaamat ki daraazi kaagar is turra-e-pur-pech-o-kham ka pech-o-kham nikle

ظالم! اگر تیری بل کھاتی زلف کے پیچ و خم نکال دیے جائیں تو تیرے لمبے قد کا بھرم کھل جائے۔ یعنی سیدھی کی جائے تو زلف قد سے بھی لمبی نکلے گی۔ یہ محبوب کی لمبی زلفوں کی شوخ تعریف ہے۔

مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 205 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’د‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت