ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
hazaaron saal nargis apni be-noori pe roti haibari mushkil se hota hai chaman mein deeda-war paida
نرگس کا پھول ہزاروں سال اپنی بے نوری پر روتا ہے؛ بڑی مشکل سے باغ میں کوئی دیدہ ور پیدا ہوتا ہے۔ شاعری میں نرگس کو آنکھ سے تشبیہ دی جاتی ہے جو دیکھ نہیں سکتی۔ یعنی صاحب بصیرت لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 306 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ