daur-e-zamaan

دور زماں

زمانے کی گردش

Meaning: the turning of time

دور زماں (daur-e-zamaan) کا مطلب ہے: زمانے کی گردش۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماریصدیوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا

kuchh baat hai ki hasti mitti nahin hamaarisadiyon raha hai dushman daur-e-zamaan hamaara

کوئی خاص بات ہے کہ ہمارا وجود مٹتا نہیں، حالانکہ زمانے کی گردش صدیوں سے ہماری دشمن رہی ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 82 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’د‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت