dast-e-qudrat

دست قدرت

قدرت کا ہاتھ

Meaning: the hand of power

دست قدرت (dast-e-qudrat) کا مطلب ہے: قدرت کا ہاتھ۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے

khuda-e-lam-yazal ka dast-e-qudrat tu zabaan tu haiyaqeen paida kar ae ghaafil ki maghloob-e-gumaan tu hai

تو ہمیشہ رہنے والے خدا کی قدرت کا ہاتھ اور اس کی زبان ہے؛ اے غافل، یقین پیدا کر، کیونکہ تجھ پر شک غالب آ گیا ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 306 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’د‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت