تمنا ہے تیری اگر ہے تمناتری آرزو ہے اگر آرزو ہے
tamanna hai teri agar hai tamannatiri aarzoo hai agar aarzoo hai
اگر میرے دل میں کوئی تمنا ہے تو تیری ہی تمنا ہے، اور اگر کوئی آرزو ہے تو تیری ہی آرزو ہے۔ لفظوں کو دہرا کر شاعر نے بتایا کہ اس کی ہر خواہش کا مرکز ایک ہی ہے۔
خواجہ میر درد · دیوانِ میر درد (1922)، ص 49 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ