منظور تمہاری مجھے خاطر تھی وگرنہکچھ فائدہ اپنا تو مرا اس میں نہیں تھا
manzoor tumhaari mujhe khaatir thi vagarnakuchh faaeda apnaa to meraa is mein nahin thaa
مجھے تو بس تمہاری خاطر داری منظور تھی، ورنہ اس میں میرا کوئی فائدہ نہیں تھا۔ بے غرضی کا دعویٰ بھی چال کا حصہ ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 13 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ