ان لبوں نے نہ کی مسیحائیہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا
in labon ne na ki maseehaaiham ne sau sau tarah se mar dekha
ہم نے سو سو طرح سے مر کر دیکھا مگر محبوب کے ہونٹوں نے مسیحائی نہ کی۔ روایت ہے کہ حضرت عیسیٰؑ اپنی پھونک سے مردے زندہ کر دیتے تھے۔ عاشق کو امید تھی کہ محبوب کے لب اسے زندگی دیں گے، مگر ایسا نہ ہوا۔
خواجہ میر درد · دیوانِ میر درد (1922)، ص 4 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ