لرزتا تھا ڈر سے مرا بال بالقدم کا تھا دہشت سے اٹھنا محال
laraztaa thaa dar se meraa baal baalqadam kaa thaa dahshat se uthnaa muhaal
ڈر سے میرا بال بال کانپ رہا تھا اور خوف سے قدم اٹھانا ناممکن تھا۔ بچوں کے لیے آسان انداز میں بتایا گیا کہ وہ خوف سے جم گئی تھی۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 21 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ