آؤ جو مرے گھر میں تو عزت ہے یہ میریوہ سامنے سیڑھی ہے جو منظور ہو آنا
aao jo mere ghar mein to izzat hai ye merivoh saamne seerhi hai jo manzoor ho aanaa
اگر میرے گھر آؤ تو یہ میری عزت ہے؛ وہ سامنے سیڑھی ہے، آنا چاہو تو آ جاؤ۔ یہ سیڑھی دراصل جالے کے دھاگے ہیں۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 13 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ