rashk-e-jinaan

رشک جناں

جس پر جنت بھی رشک کرے

Meaning: the envy of paradise

رشک جناں (rashk-e-jinaan) کا مطلب ہے: جس پر جنت بھی رشک کرے۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا

godi mein khelti hain is ki hazaaron nadiyaangulshan hai jin ke dam se rashk-e-jinaan hamaara

اس کی گود میں ہزاروں ندیاں کھیلتی ہیں جن کی وجہ سے ہمارا باغ ایسا ہے کہ جنت بھی اس پر رشک کرے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 82 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ر‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت