میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواببڑھا اور جس سے مرا اضطراب
main soi jo ik shab to dekhaa ye khwaabbarhaa aur jis se meraa iztiraab
ایک رات جب میں سوئی تو ایسا خواب دیکھا جس سے میری بے چینی اور بڑھ گئی۔ ماں اپنی زبان میں کہانی سناتی ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 21 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ