میں ہوں اور افسردگی کی آرزو غالب کہ دلدیکھ کر طرزِ تپاکِ اہلِ دنیا جل گیا
main hoon aur afsurdagi ki aarzoo Ghalib ki dildekh kar tarz-e-tapaak-e-ahl-e-duniya jal gaya
غالب! اب مجھے صرف ٹھنڈے پن کی آرزو ہے، کیونکہ دنیا والوں کی گرم جوشی کا انداز دیکھ کر دل جل گیا۔ ان کی گرم جوشی بناوٹی ہے اور سرد مہری سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔
مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 4 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ