زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کیاب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
zindaan mein bhi shorish na gai apne junoon kiab sang mudaava hai is aashufta-sari ka
قید خانے میں بھی میری دیوانگی کا ہنگامہ ختم نہ ہوا، اب اس دیوانے سر کا علاج پتھر ہی ہیں۔ پرانے زمانے میں دیوانوں کو قید کیا جاتا اور ان پر پتھر برسائے جاتے تھے۔ عاشق کہتا ہے کہ اب اسی سے میرا علاج ہوگا۔
میر تقی میر · کلیاتِ میر (بترتیبِ جدید، مع مقدمہ و فرہنگ) (1941)، ص 6 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ