توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
tauheed ki amaanat seenon mein hai hamaareaasaan nahin mitaana naam-o-nishaan hamaara
توحید کی امانت ہمارے سینوں میں ہے، اس لیے ہمارا نام و نشان مٹانا آسان نہیں۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 172 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ