سن کر بلبل کی آہ و زاریجگنو کوئی پاس ہی سے بولا
sun kar bulbul ki aah-o-zaarijugnoo koi paas hi se bola
بلبل کی فریاد سن کر پاس ہی سے ایک جگنو بولا۔ یعنی ایک ننھے کیڑے نے دوسرے کی تکلیف محسوس کی اور آگے بڑھا۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ