aaeenon

آئینوں

شیشوں

Meaning: mirrors

آئینوں (aaeenon) کا مطلب ہے: شیشوں۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

لٹکے ہوئے دروازوں پہ باریک ہیں پردےدیواروں کو آئینوں سے ہے میں نے سجایا

latke hue darvaazon pe baareek hain pardedeevaaron ko aaeenon se hai main ne sajaayaa

دروازوں پر باریک پردے لٹک رہے ہیں اور دیواروں کو میں نے آئینوں سے سجایا ہے۔ جالے کے چمکتے دھاگوں کو پردے اور آئینے کہا گیا ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 13 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ا‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت