yagaana

یگانہ

اکیلا، بے مثل

Meaning: unique, without equal

یگانہ (yagaana) کا مطلب ہے: اکیلا، بے مثل۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتاجو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا

use kaun dekh sakta ki yagaana hai woh yaktajo dui ki boo bhi hoti to kaheen do-chaar hota

اس ذات کو کون دیکھ سکتا ہے، وہ یکتا اور بے مثل ہے۔ اگر اس میں دوئی کی ذرا سی بھی بو ہوتی تو کہیں نہ کہیں ہم سے آمنا سامنا ہو جاتا۔ شعر خدا کی وحدانیت کے بارے میں ہے اور اس میں ایک، دو اور چار کے لفظوں کا خوب صورت کھیل ہے۔

مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 20 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ی‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت